قائد ملت جعفریہ علامہ سید ساجد علی نقوی سے علماء کرام کے وفد کی ملاقات
قائد ملت جعفریہ علامہ سید ساجد علی نقوی سے علماء کرام کے وفد کی ملاقات

قائد ملت جعفریہ علامہ سید ساجد علی نقوی سے علماء کرام کے وفد کی ملاقات

جعفریہ پریس راولپنڈی :
قائد ملت جعفریہ پاکستان آیت اللہ سید ساجد علی نقوی سے مولانا قاسم جعفری مولانا سجاد ھمدانی سید نذاکت حسین شاہ مولانا سجاد کاظمی اور ڈاکٹر محمد نذیر کی وفد کی صورت میں ملاقات قائد ملت جعفریہ سے ان کی خوش دامن کے انتقال پر تعزیت کی اور ملی امور پر تبادلہ خیال کیا ۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here