صدر شیعہ علماء کونسل سندھ علامہ سید ناظر تقوی کی آل پارٹیز کانفرنس میں شرکت و خطاب

کراچی جعفریہ پریس : ملی یکجہتی کونسل پاکستان کے زیر اہتمام آل پارٹیز کانفرنس مغرب کا اسلاموفوبیا عالمی امن مے لئے چیلنج کے عنوان سے کراچی میں منعقد ہوئی جس میں شیعہ علماء کونسل پاکستان سندھ کے صدر و سینئیر نائب ملی یکجہتی کونسل سندب علامہ سید ناظرعباس تقوی آل پارٹیز کانفرنس شرکت اور خطاب فرمایا

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here