قائد ملت جعفریہ پاکستان علامہ ساجد علی نقوی سے آیت اللہ حافظ ریاض نجفی کی ملاقات

قائد ملت جعفریہ پاکستان علامہ ساجد علی نقوی سے آیت اللہ حافظ ریاض نجفی کی ملاقات

راولپنڈی 18 دسمبر 2019
جعفریہ پریس: قائد ملت جعفریہ پاکستان آیت اللہ سید ساجد علی نقوی سے رئیس وفاق المدارس شیعہ آیت اللہ حافظ ریاض حسین نجفی کی ملاقات, ملاقات میں مرکزی جنرل سیکریٹری وفاق المدارس شیعہ مولانا افضل حیدری مولانا ڈاکٹر محمد نجفی بھی موجود تھے اس موقع پر مختلف قومی امور پر تبادلہ خیال کیا گیا

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here