ملی یکجہتی کونسل پاکستان کا مرکزی وفد اسلامی جمہوریہ ایران کے دورے پر روانہ
ملی یکجہتی کونسل پاکستان کا مرکزی وفد اسلامی جمہوریہ ایران کے دورے پر روانہ

لاہور
ملی یکجہتی کونسل پاکستان کا مرکزی وفد اسلامی جمہوریہ ایران کے دورے پر روانہ، دورے میں شہید جنرل قاسم سلیمانی کے ورثاء سے ملاقات سمیت اہم شخصیات سے ملاقاتیں کی جائیں گی دورے کا مقصد پاکستانی عوام کے جذبات کی نمائندگی کرنا ہے مرکزی وفد میں شیعہ علماء کونسل پاکستان کے مرکزی جنرل سیکریٹری علامہ عارف واحدی،جماعت اسلامی کے مرکزہ جنرل سکریٹری جناب لیاقت بلوچ البصیرہ ٹرسٹ کے سربراہ جناب الثاقب اکبر جناب پیر سید محمد صفدر شاہ گیلانی، نائب صدر ملی یکجہتی کونسل اور سیکرٹری جنرل جمعیت علمائے پاکستان،جناب رضیت باللہ نائب صدر ہدیةالہادی پاکستان،جناب مقصود احمد سلفی چیف آرگنائزر متحدہ جمعیت اہلحدیث پاکستان جناب طاہر حبیب مرکزی راہنما جمعیت علماء اسلام
شامل

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here