قائد ملت جعفریہ پاکستان علامہ ساجد علی نقوی سے مرکزی صدر جے ایس او ذیشان شمسی کی ملاقات
قائد ملت جعفریہ پاکستان علامہ ساجد علی نقوی سے مرکزی صدر جے ایس او ذیشان شمسی کی ملاقات

قائد ملت جعفریہ پاکستان علامہ ساجد علی نقوی سے مرکزی صدر جے ایس او ذیشان شمسی کی ملاقات

اسلام آباد:
جعفریہ پریس پاکستان :
مرکزی صدر برادر سید ذیشان حیدر شمسی کی قائد ملت جعفریہ پاکستان و نمائندہ ولی فقیہ حضرت آیت اللہ سید ساجد علی نقوی مدظلہ سے ملاقات۔ مرکزی کنونشن کی تیاریوں کے حوالے سے آگاہ کیا اور مختلف امور پر رہنمائی لی۔ مرکزی تعلیم سیکرٹری برادر حیدر صفدر اور سینئر نائب صدر راولپنڈی ڈویژن برادر تصدق رضوی بھی ہمراہ موجود تھے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here