تصویری رپورٹ : ملی یکجہتی کونسل پاکستان کے وفد کا ایرانی پارلمنٹ کا دورہ
تصویری رپورٹ : ملی یکجہتی کونسل پاکستان کے وفد کا ایرانی پارلمنٹ کا دورہ

تصویری رپورٹ : ملی یکجہتی کونسل پاکستان کے وفد کا ایرانی پارلمنٹ کا دورہ

تہران:ملی یکجہتی کونسل کے وفد نے جمہوری اسلامی ایران کی پارلیمنٹ کا دورہ کیا اور اجلاس میں شرکت کی،پاکستان کے عوام کی طرف سے ایران کی شہیدوں کے غم میں سوگوار ملت کو تعزیت عرض کی گئی اور ان کے ساتھ ھمدردی اور یکجہتی کا پیغام پارلیمنٹ کے براہ راست اجلاس کے ذریعے پہنچایا گیا جب وفد پارلیمنٹ میں پہنچا تو ایران کے وزیر خارجہ جناب جواد ظریف صاحب خطاب کر رھے تھے اجلاس کو روک کر ڈپٹی سپیکر نے پاکستان وفد کو ویلکم کہا اور اس غم کی گھڑی میں پاکستان کی طرف سے وفد کے آنے پر ملت پاکستان، حکومت پاکستان، تمام طبقات خصوصاً علمائ کرام کا شکریہ ادا کیا گیا اور کہا گیا کہ پاکستان اور ایران دو برادر،دوست اور ھمسایہ ملک ھیں یہ رشتے انشااللہ مزید مستحکم ھونگے-
وفد نے گیلری میں بیٹھ کر کچھ دیر اجلاس کی کاروائی دیکھی -اسمبلی کی طرف سے وفد کو ظہرانہ دیا گیا اراکین اسمبلی سے ملاقاتیں ھوتی رھیں پاکستان اور ایران کے عوام میں محبت اور اخوت کے جذبات قابل دید تھے-

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here