برسی شہدائے سیہون و شہدائے مقاومت اسلامی کی تشہیری مہم کا آغاز صوبائی صدر علامہ ناظر عباس تقوی نے کردیا

شیعہ علماء کونسل پکاستان صوبہ سندھ کی جانب سے چھلم شھدائے مدافع حرم و برسی شہدائے سیھون شریف کا صوبائی صدرعلامہ سید ناظرعباس تقوی نے پوسٹر لگا کر تشہیری مہم کا  آغاز کردیا ۔۔

برسی کا اجتماع سیہون شریف میں ۱۶ فروری کو گولڈن گیٹ درگاہ لال شہباز قلندر ؒ پر منعقد ہوگا جس میں سندھ بھر سے عوام و کارکنان شرکت کرینگے برسی کے اجتماع سے قائد ملت جعفریہ پاکستان آیت اللہ سید ساجد علی نقوی خصوصی خطاب کرینگے

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here