قائد ملت جعفریہ پاکستان کی مختلف شخصیات سے ان کے لواحقین کے انتقال پر تعزیت
قائد ملت جعفریہ پاکستان کی مختلف شخصیات سے ان کے لواحقین کے انتقال پر تعزیت

راولپنڈی(جعفریہ پریس)قائد ملت جعفریہ پاکستان علامہ سید ساجد علی نقوی نے اطلاع ملنے پر درج ذیل احباب سے ان کے لواحقین کی وفات پر تعزیت کی جن میں سید عزادار حسین کاظمی نواب شاہ تعزیت والد، سید شاکر حسین کاظمی نوابشاہ تعزیت برادر، سید غلام مرتضیٰ شیرازی،سید ظفر علی شیرازی نوابشاہ تعزیت والد، سید ریاض حسین شاہ قنبر شہداد کوٹ تعزیت اہلیہ،سید عمران علی شاہ قنبر شہداد کوٹ تعزیت والدہ، وسیم عباس، مزمل عباس، رئیس عباس ٹیکسلا تعزیت والد، میاں بہزاداحمد بھٹی ایڈووکیٹ مظفر گڑھ تعزیت برادر، شیخ فدا حسین گلگت تعزیت والد،مولانا سید عابد حسین شاہ زیدی ڈیرہ اسماعیل خان تعزیت والدہ، مولانا محمد رمضان ساقی ڈیرہ اسماعیل خان تعزیت بھتیجا،حسن رضا جہلم تعزیت والدہ، رجب علی بھمبرو صالح پٹ سندھ تعزیت والدہ،محمد وارث جعفری جرنلسٹ وہاڑی تعزیت برادر،مولانا سید علی مرتضیٰ زیدی کراچی تعزیت جواں سال فرزند،ملک مجتبیٰ عباس راولپنڈی تعزیت والدہ،جواد حسین ایم این اے اورکزئی ایجنسی تعزیت کزن،مہر اعجاز احمد ایڈووکیٹ مظفر گڑھ تعزیت والد،مہر جاوید حسن ایڈووکیٹ مظفر گڑھ تعزیت والد،ڈاکٹر محمد اقبال مظفر گڑھ تعزیت والد،سید گلزار عباس نقوی مظفرگڑھ تعزیت ہمشیرہ،سید سبطین حسین شاہ اٹک تعزیت والدہ،قاضی ناصر عباس جھنگ تعزیت برادر،جمشید حیدر جتوئی تعزیت والد،مولانا سید مصباح حسین نقوی لاہور تعزیت والد،غضنفر عباس فیصل آباد تعزیت پھوپھی،ملک مرید حسین و برادران کوٹ ادو تعزیت والد،مولانا سید خرم عباس مشہد مقدس تعزیت ہمشیرہ،عبدالقدیر جسکانی لاڑکانہ تعزیت چچا، نظیر حسین جسکانی لاڑکانہ تعزیت دختر، محمد پیرل سرگانی لاڑکانہ تعزیت اہلیہ،فیاض حسین کورائی بلوچ ایڈووکیٹ تعزیت والد،مولانا صابر حسین جوادی نجف اشرف تعزیت جواں سال برادر نسبتی محمد تقی رضا،پیر سید غلام شبیر شاہ،سید محب حسین شاہ مظفر گڑھ تعزیت والدہ، ملک ریاض الدین ملہوالی اٹک تعزیت پھوپھی شامل ہیں۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here