شیعہ علماء کونسل سندھ کے وفد کی سندھ ٹیکسٹ بک بورڈ کے چیئرمین سے ملاقات
شیعہ علماء کونسل سندھ کے وفد کی سندھ ٹیکسٹ بک بورڈ کے چیئرمین سے ملاقات
جعفریہ پریس سندھ : شیعہ علماء کونسل سندھ کے وفد کی سندھ ٹیکسٹ بک بورڈ کے چیئرمین سے ملاقات جعفریہ پریس حیدرآباد :شیعہ علماء کونسل پاکستان صوبہ سندھ کے صدر علامہ سید ناظر عباس تقوی کی ہدایت پر شیعہ علماء کونسل پاکستان جامشورو کے اعلی سطحی وفد کی سندھ ٹیکسٹ بک بورڈ جامشورو کے چیئرمین آغا سہیل احمد سے ملاقات چھٹی جماعت کے نصاب میں حضرت علیؑ کی شہادت کے حوالے سے غلطی کی درستگی کی طرف توجہ دلائی گئی اور اس غیر ذمہ دارانہ حرکت پر احتجاج بھی کیا گیا وفد کو یقیین دہانی کرائی گئی کہ اس حوالے سے تصحیح کا نوٹفکیشن فوری جاری کردیا جائے گا وفد میں شیعہ علماء کونسل حیدر آباد ڈویژن کے صدر مولانا علی محمد شاکر ضلع جامشورو کے صدر مولانا علی بخش حسینی،ڈاکٹر برکت علی لغاری،سید امتیاز علی شاہ،سید ملازم حسین شاہ،جعفریہ یوتھ جامشورو کے محسن علی کھوکر شامل تھے

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here