سردار کاظم علی حیدری کی چھٹی برسی عقیدت و احترام سے منائی گئٰ عوام کی بڑی تعداد شریک
سردار کاظم علی حیدری کی چھٹی برسی عقیدت و احترام سے منائی گئٰ عوام کی بڑی تعداد شریک

سردار کاظم علی حیدری کی چھٹی برسی عقیدت و احترام سے منائی گئٰ عوام کی بڑی تعداد شریک

شیعہ علماء کونسل پاکستان کے بزرگ رہنما سماجی و سیاسی شخصیت برسی کا اجتماع مرکزی امام بارگاہ حسینیہ علی پور مظفر گڑھ میں منعقد ہوا جس میں علامہ سید شہنشاہ حسین نقوی،علامہ عارف شاہ کاظمی اور دیگر مقررین نے خطابات کئے عوام کی بڑی تعداد اجتماع میں شریک تھی

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here