برسی شہدائے سیہون 16 فروری کو درگاہ لال شہباز قلندر پر منعقد ہوگی شیعہ علماء کونسل پاکستان صوبہ سندھ

جعفریہ پریس پاکستان : شہدائے سیہون شریف کی برسی شیعہ علماء کونسل پاکستان صوبہ سندھ کے زیر اہتمام 16فروری کو درگاہ لال شہباز قلندرؒ گولڈن گیٹ پر منعقد ہوگی،اجتماع کے انتظامات کو حتمی شکل دی جارہی ہے شیعہ علماء کونسل پاکستان صوبہ سندھ کے زیر اہتمام اجتماع میں سندھ بھر سے علماء کرام ، کارکنان اور عوام کی بڑی تعداد شریک ہوگی برسی کے اجتماع سے قائد ملت جعفریہ پاکستان آیت اللہ سید ساجد علی نقوی خصوصی خطاب کرینگے  اس سلسلے میں شیعہ علماء کونسل پاکستان صوبہ سندھ کے صدر علامہ سید ناظر عباس تقوی نے صوبہ بھر کادورہ بھی کیا  صوبائی صدر کے مطابق سیہون شریف کا اجتماع تاریخی ہوگا 

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here