قیادت کی اطاعت سے ہی قوم ترقی کرے گی علامہ سید تقی شاہ نقوی کا ہزاروں افراد ے اجتماع سے خطاب
قیادت کی اطاعت سے ہی قوم ترقی کرے گی علامہ سید تقی شاہ نقوی کا ہزاروں افراد ے اجتماع سے خطاب

جعفریہ پریس : شیعہ علماء کونسل پاکستان صوبہ سندھ کے زیر اہتمام سیہون شریف میں برسی کے اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے شیعہ علماء کونسل پاکستان کے سینئر نائب صدر علامہ سید تقی شاہ نقوی نے کہا کہ شہداء ہمارا فخر ہیں ان کے مشن کو زندہ رکھنا ہی ہمارے وجود کی بقاء کا ضامن ہے اپنے خطاب میں علامہ تقی شاہ نقوی نے قرآن و اہلبیت کی تعلیمات پر عمل کرنے پر زور دیا شیری حقوق پر قدغینیں لگانے پر ریاست پر تنقید کی اور کہا کہ امام حسین کی مجالس پر ایف آئی آرز غیر قانونی ہیں ہم قانون پسند لوگ ہیں امام حسین کے جلوس و عزا عین قانون کے مطابق ہیں انہوں نے ملک سے فرقہ واریت کے خاتمے اور دہشتگردی میں شہدات پانے والے عام عوام قانون نافذ کرنے والے اداروں کے اہلکاروں کو خراج تحسین پیش کیا 

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here