شیخ یوسف نفسی اعلی اللہ مقامہ کے انتقال پر تعزیت پیش کرتے ہیں قائد ملت جعفریہ پاکستان
شیخ یوسف نفسی اعلی اللہ مقامہ کے انتقال پر تعزیت پیش کرتے ہیں قائد ملت جعفریہ پاکستان

شیخ یوسف نفسی اعلی اللہ مقامہ کے انتقال پر تعزیت پیش کرتے ہیں قائد ملت جعفریہ پاکستان

وکیل حضرت آیت اللہ العظمی سید علی سیستانی  حجت الاسلام والمسلمین الحاج شیخ یوسف  علی نفسی نجفی کے انتقال پر ملال پر قائد ملت جعفریہ پاکستان آیت اللہ سید ساجد علی نقوی کا اظہار افسوس مرحوم کی بلندی درجات کی  دعا آیت اللہ العظمی سید علی سیستانی سے تعزیت کی

مرحوم کی وفات کیساتھ ہی خدمت دین کا ایک عہد تمام ہوا۔ مرحوم پہلے آیت اللہ العظمی خوئی (رح) اور بعد میں آیت اللہ العظمی سیستانی مدظلہ کے وکیل رہے۔ جامعہ تعلیمات اسلامی کے زیر اہتمام سینکڑوں کتابیں شائع کیں جن سے استفادہ کرنے والوں کی فہرست میں عوام کے ساتھ علما بھی شامل ہیں۔

 

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here