قائد ملت جعفریہ پاکستان کی مختلف شخصیات سے ان کے لواحقین کے انتقال پر تعزیت
قائد ملت جعفریہ پاکستان کی مختلف شخصیات سے ان کے لواحقین کے انتقال پر تعزیت

راولپنڈی(نامہ نگار)قائد ملت جعفریہ پاکستان علامہ سید ساجد علی نقوی نے اطلاع ملنے پر درج ذیل احباب سے ان کے لواحقین کی وفات پر تعزیت کی جن میں ملک سعید خان اٹک تعزیت بھائی نواب ملک عطا محمد خان، چوہدری شیر علی خان سابق صوبائی وزیر پنجاب اٹک تعزیت کزن نواب ملک عطا محمد خان،تصور عباس مظفرگڑھ تعزیت جواں سال فرزند، حسن رضا گھلو مظفر گڑھ تعزیت والد، ملک عباس رضاگھلو مظفر گڑھ تعزیت چچا/سسر ،میاں علمدار عباس قریشی مظفر گڑھ تعزیت بھتیجا،ذاکر اہلبیت حسن رضا ڈاہڑ بہاولپور تعزیت والد، استاد گل ماہی اٹک تعزیت اہلیہ، محسن رضا اٹک تعزیت والدہ، چوہدری غلام حیدر و برادران ساہیوال تعزیت والدہ، سید سہیل اصغر عابدی کبیر والا تعزیت والدہ،چوہدری شیر علی خان سابق صوبائی وزیر پنجاب اٹک تعزیت والدہ، مولانا محمد حنیف رحیم یار خان تعزیت والدہ، ملک صفدر رضا لاہور تعزیت والد، اشفاق حسین چنہ دادوتعزیت چچا، سید ذوالفقار علی شاہ کشمور تعزیت جواں سال فرزند،استاد کاظم رضا کھوسو،مدثر رضا کھوسو نواب شاہ تعزیت والد،کاظم علی خان علی پورتعزیت والد،غلام عباس خان علی پور تعزیت ماموں/سسر، سید رضا علی شاہ لاڑکانہ تعزیت والدہ، محمد رضا گلگت تعزیت والد، مرزا علی گلگت تعزیت اہلیہ،سید شبر حسین بھکر تعزیت برادر، سید سکندر رضا نقوی ایڈووکیٹ و برادران بھکر تعزیت چچا سید ناصر رضا نقوی، میجر محمد اعظم خان اٹک تعزیت والدہ کزن، ملک محمد سجاد بھکر تعزیت والدہ، فہیم عباس نعیمی وہاڑی تعزیت دختر، تجم عباس مہدی وہاڑی تعزیت بھانجی،میاں یاسر پنوار مظفر گڑھ تعزیت برادر، پروفیسر میاں شوذب علی پنوار ،میاں عابس علی پنوار مظفر گڑھ تعزیت بھتیجا،میاں اقبال حسین پنوار مظفر گڑھ تعزیت بھانجا،ظفر عباس خان مگسی مظفر گڑھ تعزیت اہلیہ،سید تراب شاہ بخاری ایڈووکیٹ راجن پور تعزیت والد، محمد ثقلین پنوار مظفر گڑھ تعزیت والد، سلیم حیدر سابق وفاقی وزیر مملکت اٹک تعزیت والد، غلام سرور خان لیہ تعزیت داماد و بھتیجا ،سید عارف حسین بخاری مظفر آباد تعزیت اہلیہ،علی حسنین نفسی تعزیت والد حجۃ الاسلام علامہ یوسف علی نفسی،علامہ سید ناظر عباس تقوی صوبائی صدر شیعہ علماء کونسل سندھ تعزیت چچا،حاجی علی خان کوئٹہ تعزیت بھابھی، محمد حسین کوئٹہ تعزیت والدہ، سید ذکی الحسنین ہمدانی ڈویژنل صدر شیعہ علماء ساہیوال ڈویژن ساہیوال تعزیت برادر، ڈاکٹر سید ضمیر الحسن ہمدانی چیچہ وطنی تعزیت برادر،سید عمران صفدر ہمدانی چیچہ وطنی تعزیت والد، حاجی مجاہد عباس بھٹی کبیر والا تعزیت والدہ، مولانا آصف حسین نقوی اسلام آباد تعزیت اہلیہ،قمر عباس بیگ اسلام آباد تعزیت تایا، مولانا سید علی رضا نقوی لاہور تعزیت پھوپھی، سید تہذیب الحسن نقوی لاہور تعزیت پھوپھی، سید وسیم رضا تقوی ی،سید سلیم رضا تقوی کراچی تعزیت والد شامل ہیں۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here