کرونا وائرس کی صورتحال کے پیش نظر دفتر قائد ملت جعفریہ پاکستان کے اقدامات جاری

کرونا وائرس کی صورتحال کے پیش نظر دفتر قائد ملت جعفریہ پاکستان کے اقدامات جاری

توجہ فرمائیں ۔
کرونا وائرس کی صورتحال کے پیش نظر قائد محترم کی خصوصی ہدایات پر زائرین کی مشکلات کو حل کرنے کے لئے خصوصی و ہنگامی اقدامات کئے گئے ۔ اعلی سطحی بھرپور اور رابطوں کے نتیجے میں زائرین کی مشکلات میں کمی اور بہتری آنا شروع ہوگئی ہے،چنانچہ تفتان بارڈر کھول دیا گیا ہے،زائرین پاکستان میں داخل ہونا شروع ہوچکے ہیں،تفتان پر پہلے سے موجود زائرین کا اک کانوائے آج صبح کوئٹہ روانہ ہوچکا ہے انشاء اللہ تسلسل کے ساتھ اقدامات کے نتیجے میں زائرین کی آمدو رفت کی صورتحال معمول پر آجائیگی الحمد للہ ، آغا خان اسپتال کراچی پمز اسپتال۔اسلام آباد میں موجود دونوں مشتبہ مریضوں سمیت کسی زائر میں تاحال کرونا وائرس کی تصدیق نہیں ہوئی
دفتر قائد ملت جعفریہ پاکستان

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here