جیکب آباد سندھ
قائد ملت جعفریہ حضرت آیت اللہ السید ساجد علی نقوی کی خصوصی ہدایت و سرپرستی میں زہراء (س) اکیڈمی, کراچی کے زیر اہتمام منصوبہ فراہمی آب کے تحت مین اسٹاپ آباد,سکھر…..کوئٹہ مین شاہراہ پر 3,000 فٹ پائپ لائن کے ذریعے میٹھے اور شفاف پانی کی فراہمی کو یقینی بنایا گیا ہے اور اس کے ساتھ ہی عوام الناس کی سہولت کیلئے پانی کی ٹنکی بھی تعمیر کی گئی ہے تاکہ یہاں سے ہروقت پانی دستیاب ہوسکے اور گرمیوں میں پانی کے حصول میں درپیش مشکلات کا ازالہ کیا جاسکے.
اس اہم اور بنیادی سہولت کی فراہمی پر
قائد ملت جعفریہ حضرت آیت اللہ السید ساجد علی نقوی اور جن جن افراد نے اس سہولت کی فراہمی میں موثر کردار ادا کیا تہہ دل سے عوام الناس, علاقائی شخصیات اور عمائدین نے شکریہ ادا کیا.

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here