تفتان بارڈر پر طالب علموں کی گرفتاری کا معاملہ قائد ملت جعفریہ پاکستان نے ہدایات جاری کردیں

جعفریہ پریس : ایران سے واپس آنے والے 13 طالب علموں کی گرفتاری پر قائد ملت جعفریہ پاکستان علامہ سید ساجد علی نقوی نے تنظیمی عہدیداران کو ہدایات جاری کردیں اور کہا ہے کہ ان طالب علموں کی رہائی کے لئے اقدامات کئے جائیں اور زائرین کو سہولیات فراہم کی جائیں

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here