احتیاط کریں کرونا وائرس
احتیاط کریں کرونا وائرس

احتیاط کریں کرونا وائرس پیغام دفتر قائد ملت جعفریہ پاکستان

عوام الناس کے مفاد کے لئے مشتہر ہے کہ کرونا وائرس جو دنیا کے متعدد ممالک میں پھیل چکا ہے اور جس سے ہزاروں اموات ہوچکی ہیںاس بیماری کے پاکستان آمد اور پھیلاؤ سے بچنے کے لئے اس مرض کے اور معالج اور ماہرین کی احتیاطی تدابیر پر عمل کیا جائے تاکہ اس بیماری سے ہر ممکن طور پر بچا جاسکے پڑھے لکھے افراد اس متعلق معلومات دوسرے افراد تک پہنچائیں تاکہ ہر خاص و عام اس بیماری کے مضر اثرات سے بچ سکے
اس حوالے سے علماء کرام،خطباء اور معاشرے کے دیگر موثر افراد انتہائی مثبت کردار ادا کرسکتے ہیں نیکی کے اس کام میں بڑھ چڑھ کر حصہ لیں تاکہ ملک پاکستان اس بین الاقوامی بیماری سے بچ سکے
حکومت پاکستان کی جانب سے اس مرض کی روک تھام کے لئے کئے گئے اقدامات کو قدر کی نگاہ سے دیکھتے ہیں
دفتر قائد ملت جعفریہ پاکستان آیت اللہ سید ساجد علی نقوی

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here