قائد ملت جعفریہ کی ہدایات پر اقدامات کے بعد قم و نجف کے گرفتار طالب علم رہا کردئے گئے
قائد ملت جعفریہ کی ہدایات پر اقدامات کے بعد قم و نجف کے گرفتار طالب علم رہا کردئے گئے
قائد ملت جعفریہ کی ہدایات پر اقدامات کے بعد قم و نجف کے گرفتار طالب علم رہا کردئے گئے
قائد ملت جعفریہ پاکستان آیت اللہ سید ساجد علی نقوی کی ہدایت پر شیعہ علماء کونسل پاکستان کے مرکزی سیکریٹری جنرل علامہ عارف واحدی،مسئول شعبہ زائرین علامہ مظہر علوی،شیعہ علماء کونسل سندھ کے جنرل سیکریٹری علامہ ریاض حسینی کے اعلی حکام سے رابطوں اور کوششوں کے نتیجے میں بلوچستان حکومت نے قم و نجف سے پاکستان واپس آنے والے گرفتار  طالب علموں کو رہا کردیا

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here