کرونا وائرس کی آڑ میں زائرین کے خلاف اقدامات قابل قبول نہیں سندھ بھر میں احتجاج کرینگے شیعہ علماء کونسل سندھ

کرونا وائرس کی آڑ میں زائرین کے خلاف اقدامات قابل قبول نہیں 6مارچ سندھ بھر میں احتجاج کرینگے شیعہ علماء کونسل سندھ

شیعہ علماء کونسل پاکستان صوبہ سندھ ۶ مارچ بروز جمعہ سندھ بھر میں پر امن احتجاجی مظاہرے کریگی 

شیعہ علماء کونسل پاکستان صوبہ سندھ کے صدر علامہ سید ناظر عباس تقوی نے اعلان کیا  کہ کرونا وائرس کی آڑ میں زائرین کو مشکلات سے دوچار کرنا قابل قبول نہیں 

بھارتی جارحیت کے خلاف اور زائرین کو مشکلات سے دوچار کرنے کے خلاف سندھ بھر میں پر امن احتجاج کیا جائیگا 

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here