رکن اسمبلی اسلامی تحریک پاکستان کیپٹن سکندر کی پیش قرارداد بھاری اکثریت سے منظور
رکن اسمبلی اسلامی تحریک پاکستان کیپٹن سکندر کی پیش قرارداد بھاری اکثریت سے منظور

رکن اسمبلی اسلامی تحریک پاکستان کیپٹن سکندر کی پیش قرارداد بھاری اکثریت سے منظور

قانون ساز اسمبلی اجلاس میں اسلامی تحریک پاکستان کے رکن اسمبلی اور چیئرمین پبلک اکاونٹس کمیٹی کپٹین سکندر علی نے ایک انتہائی اہم قرارداد شونٹر پاس کے حوالے سے پیش کی اور قرارداد بهاری اکثریت سےپاس کرایا۔
یہ پاس گلگت بلتستان کےعوام کےلے زندگی اور موت کا مسٸلہ ہے یہ پاس بنے سے گلگت سے پنڈی کا سفر محفوظ ہونے کے ساتھ ساتھ الٹرنیٹ روٹ بھی بن جاٸیگا۔۔ اسمبلی اجلاس کے دوران توجہ دلاو نوٹس پر رکن اسمبلی کپٹین سکندر علی نے کہا کہ روندو کے علاقہ شنگوس اس سال مسلسل زلزلوں کی زد میں رہا ہے ۔ لوگ گھروں سے باہر خیموں میں زندگی گزرنے پر مجبور ہے۔ حکومت فلفور ان کے لے مناسب جہگے کا اتظام کریں۔اور ممکنہ نقصان سےبچا جا سکے اور نقصان کا ازالہ کریں.
2007 -8 میں بنائے ہوئے سکول ڈسپنسری ودیگر کے ابهی تک پی سی 4 نہیں ہوا ہے ان کے پی سی 4کو میرٹ کی بنیاد پر جلد از جلد منظوری دی جائے.. اسپیکر صاحب نے اس کو رولرن میں شامل کیا .

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here