وفاق المدارس شیعہ پاکستان کا مدارس دینیہ میں تعطیل کا اعلان
وفاق المدارس شیعہ پاکستان کا مدارس دینیہ میں تعطیل کا اعلان

وفاق المدارس شیعہ پاکستان کا مدارس دینیہ میں تعطیل کا اعلان

مرکزی سیکریٹری جنرل وفاق المدارس شیعہ پاکستان علامہ افضل حیدری نے جاری بیان میں کہا ہے کہ کرونا وائرس کے پیش نظر حکومتی اقدامات کے تحت مدارس دینیہ میں تدریس و اجتماعات کو معطل کیا جارہا ہے باقی فیصلہ ۵ اپریل کو حکومتی اعلان کے بعد کیا جائے گا  

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here