• غاصب ریاست مکڑی کے جال سے بھی کمزور ہے علامہ عارف حسین واحدی
  • نوشکی قومی شاہراہ پہ مسافر بسوں پر حملہ افسوسناک ہے علامہ شبیر میثمی
  • قائد ملت جعفریہ پاکستان علامہ ساجد نقوی کی اپیل پر ملک بھر میں القدس ریلیوں کا انعقاد
  • قائد ملت کی اپیل پر جمعۃ الوداع یوم القدس کے عنوان سے منایا جائے گا علامہ شبیر میثمی
  • اسلام آبادپولیس کا عزاداروں پر شیلنگ،تشدد اور مقدمہ بلاجوازہے ، علامہ شبیر میثمی
  • رمضان المبارک 1445ھ کی مناسبت سے علامہ ڈاکٹر شبیر حسن میثمی کا خصوصی پیغام
  • علامہ رمضان توقیر سے علامہ آصف حسینی کی ملاقات
  • علامہ عارف حسین واحدی سے علماء کے وفد کی ملاقات
  • حساس نوعیت کے فیصلے پر سپریم کورٹ مزیدوضاحت جاری کرے ترجمان قائد ملت جعفریہ پاکستان
  • علامہ شبیر میثمی کی زیر صدارت یوم القد س کے انعقاد بارے مشاورتی اجلاس منعقد

تازه خبریں

اسلامی تحریک پاکستان گلگت کے اعلی سطحی وفد کی وزیر اعلی گلگت بلتستان سے ملاقات

اسلامی تحریک پاکستان گلگت کے اعلی سطحی وفد کی وزیر اعلی گلگت بلتستان سے ملاقات

اسلامی تحریک جی بی کی صوبائی جنرل سیکرٹری شیخ مرزا علی کی قیادت اسلامی تحریک کی وفد وزیر اعلی گلگت بلتستان حافظ حفیظ الرحمن سے ملاقات .
ملاقات میں گلگت بلتستان کے طلباء جو کے اسلام آباد پنڈی میں بسوں کی ہڑتال کے سبب پھنسے ہوئے ہیں انہیں واپس لانے کے لئے خصوصی پروازیں چلانے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔ تاکہ ان طلباء اور ان کے خاندان کے افراد کو پریشانیوں سے نجات دلا سکے۔ ساتھ ہی جو زایرین ایران سے واپسی پر راستے میں پھنسے ہوئے ہیں انہیں اپنے گھروں تک پہنچانے کیلئے انتظامات کئے جائے جن کا حل نکالنا اہم ترین ضرورت ہے۔۔ وزیر اعلی ‘ گلگت بلتستان نے وفد کو یقعن دہانی کی کہ وہ ان مسائل کو حل کریں گے۔
[وفد میں کپیٹن سکندر علی مبمر اسلامی تحریک جی بی اسبملی و چیرمیئن پی اے سی باقر حیدر