حکومت طالب علموں کے تحفظات دور کرے ترجمان جعفریہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان
حکومت طالب علموں کے تحفظات دور کرے ترجمان جعفریہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان

حکومت طالب علموں کے تحفظات دور کرے ترجمان جعفریہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان

حکومت پاکستان کی جانب سے کرونا وائرس کے پیش نظراسلام آباد اور راولپنڈی میں تعلیمی اداروں کے بعد اب ہاسٹلز بھی بند کر دیے گئے ہیں.
ٹرانسپورٹ نہ ملنے کی وجہ سے طالب علم روڈز پر رات گزارنے پر مجبور ہیں
حکومت جلد از جلدان طالب علموں کو سہولیات فراہم کرے.

گلگت بلتستان کے طالب علم جو اپنے گھروں کو جانا چاھتے ہیں انکو ٹکٹس نہیں مل رہیں. اگر مل بھی رہی ہیں تو ڈبل کرایہ وصول کیا جا رہا ہے.
حکام جلد از جلد اس حوالے سے طالب علموں کے تحفظات دور کریں.
ترجمان جے-ایس-او پاکستان

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here