اعلامیہ دفتر قائد ملت جعفریہ پاکستان
اعلامیہ دفتر قائد ملت جعفریہ پاکستان

برصغیر سے صدیوں سے زائرین زیارات کے لئے آتے جاتے رہے ہیں  اور قیام پاکستان کے بعد سالہا سال سے تفتان کا راستہ استعماال ہورہا ہے 

زائرین پاکستانی شہری ہیں اور ان کا بنیادی حق ہے ہے کہ وہ اپنے ملک  سے جائیں اور واپس ملک آئیں اس میں کسی وزیر یا مشیر کا کوئی عمل دخل نہیں ہے

زائرین کے حوالے سے جو کچھ ہوا اسکی وجہ ائرین نہیں بلکہ بد انتظامی ہے خاطر خواہ انتظامات نہیں کئے  گئے اور یہ اس بد انتظامی و بدسلوکی کا تسلسل ہے جو  سالہا سال سے زائرین کے ساتھ روا رکھی جارہی ہے 

جبکہ دوسری طرف سینکڑوں لوگ جو مختلف راستوں سے  ملک میں آرہے ہیں ان کو ۱۴ روزہ نام نہاد قرنطینہ میں نہیں رکھا جارہا 

پاکستان میں جو بھی اموات رپورٹ ہوئی ہیں وہ پاکستانی ا فراد ہیں جو دیگر مختلف ممالک سے آئے تھے 

دفتر قائد ملت جعفریہ پاکستان آیت اللہ سید ساجد علی نقوی حفظہ اللہ

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here