شیعہ علماءکونسل پاکستان کا کراچی جعفر طیار سوسائٹی میں اینٹٰ کرونا سیل قائم
شیعہ علماءکونسل پاکستان کا کراچی جعفر طیار سوسائٹی میں اینٹٰ کرونا سیل قائم

شیعہ علماءکونسل پاکستان کا کراچی جعفر طیار سوسائٹی میں اینٹٰ کرونا سیل قائم

جعفریہ پریس پاکستان : شیعہ علماء کونسل جعفرطیار یونٹ ضلع ملیر کی جانب سے شیعہ علماء کونسل اینٹی کرونا سیل کی جانب سے جعفرطیار لائبریری میں اہم اجلاس منعقد ہوا جس میں معروف ڈاکٹرز حضرات،علماء اکرام اور مختلف اداروں کے نمائندوں نے شرکت کی۔
سیل کے سربراہ جناب قبلہ مولانا اظہر حسین صاحب نے شرکاء کو اینٹی کرونا سیل سے متعلق مفصل بریفنگ دی۔
شرکاء نے کرونا وائرس سے متعلق نا صرف اہم معلومات پر گفتگو کی بلکہ آئندہ کی صورتحال سے کس طرح نمٹا جائے اس پر بھی گفتگو کی۔
تمام شرکاء نے شیعہ علماء کونسل اینٹی کرونا سیل کی اس کاوش کا سراہا اور اپنے مکمل تعاون کا یقین دلایا۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here