اسلامی تحریک پاکستان گلگلت بلتستان کا وفد زائرین کی نگرانی کے لئے حکام کے ساتھ موجود

گلگت جعفریہ پریس پاکستان ۔
اسلامی تحریک پاکستان جی بی کے وفد نے تفتان بارڈر سے آنے والے زائرین کا استقبال کیا کرتے ہوئے اپنی نگرانی میں جگلوٹ اسکرینگ سنٹر میں اسکرینگ کروانے کے بعد قرطینہ سنٹر جیٹال منتقل کردیا گیا.
وفد میں سینئر رہنما علامہ شیخ مرزا علی, سابق وزیر جناب دیدار علی اور محمد باقر حیدر شامل تھے.

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here