سکھر قرنطینہ سینٹر سے 640 زائرین اپنے گھروں کو روانہ
سکھر قرنطینہ سینٹر سے 640 زائرین اپنے گھروں کو روانہ

سکھر قرنطینہ سینٹر سے 640 زائرین اپنے گھروں کو روانہ

جعفریہ پریس پاکستان : سکھر قرنطینہ سینٹر میں موجود زائرین میں سے 640  زائرین کلیئر قرار صدر شعہ علماء کونسل پاکستان صوبہ سندھ علامہ سید ناظر عباس تقوی نے سکھر قرنطینہ سینٹر سے جاری بیان میں کہا کہ زائرین کی بڑی تعداد اپنے گھروں کو جارہی ہے ان سے گزارش ہے کہ وہ اپنے آس پاس کے ماحول کا خیال رکھیں رابطوں سے پرہیز کریں تاکہ صحت مند رہیں اور دوسرے بھی اس وباء سے محفوظ رہیں انہوں نے حکومتی اداروں کا بھی شکریہ ادا کیا ان کا کہنا تھا کہ کچھ دن بعد مزید زائرین اپنے گھروں کو روانہ ہونگے 

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here