مخیر حضرات اس مشکل گھڑی میں ضرورت مندوں کی مدد کریں صدر شیعہ علماء کونسل شمالی پنجاب علامہ سبطین سبزواری

جعفریہ پریس پاکستان : صدر شیعہ علماء کونسل پاکستان شمالی پنجاب علامہ سبطین سبزواری نے جاری بیان میں کہا کہ کرونا وائرس کے پیش نظر لاک ڈاؤن کی صورتحال میں جو مشکلات پیش آرہی ہیں اس سلسلے میں مخیر حضرات ضرورت مندوں کی مدد کریں ہمارے رضا کار اس سلسلے میں کام کررہے ہیں مزید بہتری کے لئے مخیر حضرات ضرورت مندوں کا خیال رکھیں مشکل کی اس گھڑی میں قوم شانہ بشانہ کھڑی ہو 

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here