شیعہ علماء کونسل بلوچستان کرونا کے پیش نظر مصروف عمل صوبہ بھر میں ضروری اقدامات جاری
شیعہ علماء کونسل بلوچستان کرونا کے پیش نظر مصروف عمل صوبہ بھر میں ضروری اقدامات جاری

شیعہ علماء کونسل بلوچستان کرونا کے پیش نظر مصروف عمل صوبہ بھر میں ضروری اقدامات جاری

جعفریہ پریس پاکستان : صدر شیعہ علماء کونسل پاکستان بلوچستان کے صدر مولانا اکبر زاہدی نے جاری بیان میں کہا شیعہ علماء کونسل پاکستان بلوچستان کرونا وائرس کے سلسلے میں پہلے دن سے قائد ملت جعفریہ پاکستان کی ہدایات پر اقدامات کررہی ہے تفتان سے لیکر صوبے بھر میں زائرین کے سلسلے میں مسلسل اقدامات جاری ہیں اس سلسلے میں اعلی حکام سے رابطے زائرین کی نقل و حرکت کوئٹہ میں قرنطینہ و دیگر مسائل میں کام جاری ہے اس سلسلے میں رضا کار بھی کام کررہے ہیں عوام سے اپیل ہے کہ اس وباء سے بچاؤ کے لئے ضروری احتیاطی تدابیر پر سختی سے عمل کرے 

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here