شیعہ علماء کونسل پاکستان خیبر پختونخواہ کے کرونا وائرس کےسلسلے میں اقدامات جاری صدر شیعہ علماء کونسل خیبر پختونخواہ علامہ حمید امامی

شیعہ علماء کونسل پاکستان خیبر پختونخواہ کے کرونا وائرس کےسلسلے میں اقدامات جاری صدر شیعہ علماء کونسل حمید امامی

جعفریہ پریس پاکستان : صدر شیعہ علماء کونسل پاکستان خیبر پختونخواہ علامہ حمید حسین امامی نے دفتر سے جاری بیان میں کہا کہ کرونا وائرس کے سلسلے میں صوبے بھر میں ضروری اقدامات جاری ہیں اس سلسلے میں عوام سے مکمل احتیاطی تدابیر پر عمل کرنے کی درخواست کرتے ہیں مذہبی و دیگر اجتماعات سے پرہیز کریں تاکہ وباء سے محفوظ رہا جاسکے شیعہ علماء کونسل پاکستان صوبے بھر میں قائم قرنطینہ سینٹرز میں موجود زائرین کو بہتر سہولتیں فراہم کرنے کے سلسلے میں مسلسل اقدامات کررہی ہے اس سلسلے میں اعلی حکام سے رابطے و دیگر اہم امور شامل ہیں ہم حکومت سے مزید اقدامات کا مطالبہ کرتے ہیں

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here