گلگت بلتستان کی عوام وباء سے بچاؤ کے لئے مکمل احتیاطی تدابیر پر عمل کرے آغا عباس رضوی صدر شیعہ علماء کونسل

جعفریہ پریس پاکستان: شیعہ علماء کونسل پاکستان گلگلت بلتستان کی صدر آغا عباس رضوی نے جاری بیان میں کہا کہ کرونا وائرس کے سلسلے میں عوام مکمل احتیاطی تدابیر پر عمل کرے پر قسم کے اجتماعات منعقد کرنے سے گریز کرے انہوں نے کہا کہ شیعہ علماء کونسل گلگت بلتستان کرونا وائرس کے سلسلے میں ضروری اقدامات کررہی ہے زائرین کو سہولیات کی فراہمی اور حکومتی اقدامات کو مانیٹر کررہی ہے صوبے بھر میں قائم قرنطینہ سینٹرز میں ہمارے رضاکار خدمات انجام دے رہے ہیں مخیر حضرات ضرورت مندوں کی مدد کے لئے آگے آئیں تاکہ مشکل کی اس گھڑی میں ضرورت مند پریشان نہ ہو اس سلسلے میں ان کا کہنا تھا کہ لاک ڈاؤن کے احکامات پر مکمل عمل کریں 

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here