جنوبی پنجاب میں زائرین کے لئے اور کرونا وائرس کے سلسلے میں اقدامات جاری ہیں علامہ موسی رضا جسکانی
جنوبی پنجاب میں زائرین کے لئے اور کرونا وائرس کے سلسلے میں اقدامات جاری ہیں علامہ موسی رضا جسکانی

جنوبی پنجاب میں زائرین کے لئے اور کرونا وائرس کے سلسلے میں اقدامات جاری ہیں علامہ موسی رضا جسکانی

جعفریہ پریس پاکستان : صدر شیعہ علماء کونسل پاکستان جنوبی پنجاب علامہ موسی رضا جسکانی نے جاری بیان میں کہا کہ کرونا وائرس کے سلسلے میں جنوبی پنجاب میں قائم زائرین کے قرنطینہ سینٹرز میں مسلسل اقدامات جاری ہیں زائرین کی بہترغذا کی فراہمی اعلی حکام سے رابطے و دیگر ضروری اقدامات جاری ہیں ان کا کہنا تھا کہ عوام سے اپیل کرتے ہیں کہ احتیاطی تدابیر پر مکمل عمل کریں قائد ملت جعفریہ پاکستان کی ہدایات کے مطابق مذہبی اجتماعات کو منسوخ کردیں تاکہ وباء سے محفوظ رہا جاسکے 

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here