قائد ملت جعفریہ پاکستان آیت اللہ سید ساجد علی نقوی کی علامہ قاضی غلام مرتضی کی وفات پر تعزیت
قائد ملت جعفریہ پاکستان آیت اللہ سید ساجد علی نقوی کی علامہ قاضی غلام مرتضی کی وفات پر تعزیت

قائد ملت جعفریہ پاکستان آیت اللہ سید ساجد علی نقوی کی علامہ قاضی غلام مرتضی کی وفات پر تعزیت

جعفریہ پریس پاکستان: قائد ملت جعفریہ پاکستان آیت اللہ سید ساجد علی نقوی کا علامہ قاضی غلام مرتضی کی وفات گہرے غم کااظہار کیا قائد ملت جعفریہ نے کہا کہ علامہ قاضی غلام مرتضی متحرک و فعال شخصیت کے مالک تھے قائد ملت جعفریہ نے مرحوم و ٘مغفور کے خانوادے سے تعزیت کی اور مغفرت کی دعا کی 

جعفریہ پریس پاکستان : علامہ جاضی غلام مرتضی پرنسپل جامعہ کلیۃ اہلبیت انتقال کرگئے مرحوم طویلعرصے سے معض میں مبتلاء تھے ۔ علامہ قاضی غلام مرتضی کے انتقال پر اہل علم و دانش کا اظہار افسوس ملک بھر سے طلاب و اساتذہ و علماء نے علامہ قاضی غلام مرتضی کے انتقال کو بڑا نقصان قرار دیا ،مرحوم و مغفور کی نمازہ جنازہ کل چنیوٹ میں ادا کی جائے گی

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here