چیئرمین و پبلشر جنگ گروپ میر جاوید رحمان کی خدمات ہمیشہ یاد رکھی جائینگی قائد ملت جعفریہ پاکستان آیت اللہ سید ساجد علی نقوی

جعفریہ پریس پاکستان : قائد ملت جعفریہ پاکستان آیت اللہ سید ساجد علی نقوی نے چیئرمین و پبلشر جنگ گروپ میر جاوید رحمان کے انتقال پر جاری بیان میں کہا کہ میر جاوید رحمن کی خدمات ہمیشہ یاد رکھی جائینگی انہوں نے صحافت کے شعبے میں بہت سی خدمات انجام دیں قائد ملت جعفریہ پاکستان نے میر جاوید کے اہل خانہ سے ان کے انتقال پر تعزیت کی 

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here