• رمضان المبارک 1445ھ کی مناسبت سے علامہ ڈاکٹر شبیر حسن میثمی کا خصوصی پیغام
  • علامہ رمضان توقیر سے علامہ آصف حسینی کی ملاقات
  • علامہ عارف حسین واحدی سے علماء کے وفد کی ملاقات
  • حساس نوعیت کے فیصلے پر سپریم کورٹ مزیدوضاحت جاری کرے ترجمان قائد ملت جعفریہ پاکستان
  • علامہ شبیر میثمی کی زیر صدارت یوم القد س کے انعقاد بارے مشاورتی اجلاس منعقد
  • برسی شہدائے سیہون شریف کا چھٹا اجتماع ہزاروں افراد شریک
  • اعلامیہ اسلامی تحریک پاکستان برائے عام انتخابات 2024
  • ھیئت آئمہ مساجد و علمائے امامیہ پاکستان کی جانب سے مجلس ترحیم
  • اسلامی تحریک پاکستان کے سیاسی سیل کا اجلاس اسلام آباد میں منعقد ہوا
  • مولانا امداد گھلو شیعہ علماء کونسل پاکستان جنوبی پنجاب کے صدر منتخب

تازه خبریں

سندھ قرنطینہ سینٹرز سے مزید زائرین گھروں کو روانہ ملک میں زائرین وباء کے پھیلاؤ کا سبب نہیں

سندھ قرنطینہ سینٹرز سے مزید زائرین گھروں کو روانہ ملک میں زائرین وباء کے پھیلاؤ کا سبب نہیں

قرنطینہ سینٹر سکھر:- شکر الحمداللہ آج 02 اپریل 10 بجے شب قرنطینہ سینٹر سکھر سے زائرین امام حسین علیہ السلام کا 55 زائرین پر مشتمل چوتھا کارواں کرونا وائرس کو شکست دیکر اپنے اپنے علاقوں کے طرف روانا ہوگئے ہیں ۔ شیعہ علماء کونسل پاکستان سکھر ڈویزن کے جنرل سیکریٹری مولانا امداد حسین الحسینی اور شیعہ علماء کونسل پاکستان ضلع سکھر کے صدر مولانا ریاض حسین روحانی نے زائرین امام حسین علیہ السلام کو قرنطینہ سینٹر سکھر سے الوداع کیا۔