• غاصب ریاست مکڑی کے جال سے بھی کمزور ہے علامہ عارف حسین واحدی
  • نوشکی قومی شاہراہ پہ مسافر بسوں پر حملہ افسوسناک ہے علامہ شبیر میثمی
  • قائد ملت جعفریہ پاکستان علامہ ساجد نقوی کی اپیل پر ملک بھر میں القدس ریلیوں کا انعقاد
  • قائد ملت کی اپیل پر جمعۃ الوداع یوم القدس کے عنوان سے منایا جائے گا علامہ شبیر میثمی
  • اسلام آبادپولیس کا عزاداروں پر شیلنگ،تشدد اور مقدمہ بلاجوازہے ، علامہ شبیر میثمی
  • رمضان المبارک 1445ھ کی مناسبت سے علامہ ڈاکٹر شبیر حسن میثمی کا خصوصی پیغام
  • علامہ رمضان توقیر سے علامہ آصف حسینی کی ملاقات
  • علامہ عارف حسین واحدی سے علماء کے وفد کی ملاقات
  • حساس نوعیت کے فیصلے پر سپریم کورٹ مزیدوضاحت جاری کرے ترجمان قائد ملت جعفریہ پاکستان
  • علامہ شبیر میثمی کی زیر صدارت یوم القد س کے انعقاد بارے مشاورتی اجلاس منعقد

تازه خبریں

شیعہ علماء کونسل پاکستان کے وفد کی تبلیغی ساتھیوں سے سکھر قرنطینہ میں ملاقات

شیعہ علماء کونسل پاکستان کے وفد کی تبلیغی ساتھیوں سے سکھر قرنطینہ میں ملاقات

قائد ملت جعفریہ پاکستان کی ہدایت پر شیعہ علماء کونسل پاکستان سندھ کے
وفد کی سکھر قرنطینہ سینٹر میں تبلیغی ساتھیوں سے ملاقات خیریت دریافت کی
ضروری اشیاء فراہم کیں ، شیعہ علماء کونسل سندھ کے کنٹرول روم کا نمبر بھی فراہم کیا۔وفد میں شیعہ علماء کونسل سکھر کے رہنما مولانا امدید حسین الحسینی اور مولانا اختر کاظم شامل تھے