قائد ملت جعفریہ پاکستان کی ہدایات پر پاکستان بھر میں کرونا ریلیف آپریشن دوسرے مرحلے میں داخل
قائد ملت جعفریہ پاکستان کی ہدایات پر پاکستان بھر میں کرونا ریلیف آپریشن دوسرے مرحلے میں داخل

قائد ملت جعفریہ پاکستان آیت اللہ سید ساجد علی نقوی کی ہدایت پر زہرا اکیڈمی کراچی قائد ملت جعفریہ پاکستان کی ہدایات پر پاکستان بھر میں کرونا ریلیف آپریشن دوسرے مرحلے میں داخل

کی جانب سے ڈاکٹر علامہ شبیر حسن میثمی کے تعاون سے ملک بھر میں کرونا ریلیف آپریشن شروع کیا گیا جس کا پہلا مرحلہ مکمل ہوا پہلے مرحلے میں ملک کے گوش کنار سندھ،پنجاب،بلوچستان،خیبرپختونخواہ،آزاد کشمیر سمیت گلگت بلتستان میں بڑے پیمانے پر مستحق خاندانوں میں اشیائے ضرورت کو تقسیم کیا گیا ،پہلے مرحلے کے اختتام کے بعد پاکستان بھر میں دوسرا مرحلہ جاری ہے اور بڑے پیمانے پر ریلیف آپریشن کے تحت ہزاروں خاندانوں میں راشن کی تقسیم جاری ہے بڑے پیمانے پر رضاکار علماء اس ریلیف آپریشن میں حصہ لے رہے ہیں

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here