کراچی میں پی آئی اے کے طیارے کا حادثہ: پاکستان میں ہونے والے فضائی حادثات کی تاریخ
کراچی میں پی آئی اے کے طیارے کا حادثہ: پاکستان میں ہونے والے فضائی حادثات کی تاریخ

کراچی :پی آ ئی اے طیا رہ حا د ثہ، 97 افراد جاں بحق

پی آئی اے کا مسافرطیارہ کراچی ایئرپورٹ کے قریب لینڈنگ سے چند لمحے قبل آبادی پرگر کر تباہ ہو گیا۔ ۔طیارہ حادثے میں 97 افراد جاں بحق ہو گئے ہیں۔۔حادثے میں بچ جانے والے دو افراد دارلصحت اور سول اسپتال میں زیر علاج۔۔محکمہ صحت سندھ کے مطابق 19میتوں کی شناخت ہو چکی ہے۔۔۔۔66 ڈیڈ باڈیز جناح ہسپتال ا و ر 31 سول ہسپتال منتقل کر دی گئیں۔۔۔
ڈی جی آئی ایس پی آر کے مطابق جائے حادثہ پرآرمی ، رینجر ا و ر دیگر اداروں کا ریسکیو آپریشن جاری ہے ۔ 25 متاثرہ گھروں کو کلیئر کر دیا گیا جبکہ متاثرہ گھروں کے مکینوں کو سول انتظامیہ کی مدد سے مختلف جگہوں پر منتقل کر کیا گیا ہے
طیارہ گرنے سے جناح گارڈن کےمتعدد گھروں کو نقصان پہنچااورمتعددگاڑیاں بھی تباہ ہو گئیں ہیں۔جائے حادثہ پر ملبہ اٹھانے کا کام شروع کردیا گیا ہے

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here