آیت اللہ حافظ ریاض نجفی پاکستان پہنچ گئے
آیت اللہ حافظ ریاض نجفی پاکستان پہنچ گئے

اسلام آباد:بزرگ عالم دین،وفاق المدارس الشیعہ پاکستان کے سربراہ حضرت آیۃ اللہ حافظ سید ریاض حسین نجفی طویل سفر کے بعد وطن واپس پہنچ گئے ایئر پورٹ پر قائد محترم کی طرف سے سیکریٹری جنرل شیعہ علما کونسل پاکستان علامہ عارف حسین واحدی،وفاق المدارس الشیعہ کے سیکریٹری جنرل علامہ افضل حیدری،حجۃ الاسلام مولانا محمد باقر گھلو اور حجۃ الاسلام ڈاکٹر سید محمد نجفی نے ان کا استقبال کیا-

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here