• غاصب ریاست مکڑی کے جال سے بھی کمزور ہے علامہ عارف حسین واحدی
  • نوشکی قومی شاہراہ پہ مسافر بسوں پر حملہ افسوسناک ہے علامہ شبیر میثمی
  • قائد ملت جعفریہ پاکستان علامہ ساجد نقوی کی اپیل پر ملک بھر میں القدس ریلیوں کا انعقاد
  • قائد ملت کی اپیل پر جمعۃ الوداع یوم القدس کے عنوان سے منایا جائے گا علامہ شبیر میثمی
  • اسلام آبادپولیس کا عزاداروں پر شیلنگ،تشدد اور مقدمہ بلاجوازہے ، علامہ شبیر میثمی
  • رمضان المبارک 1445ھ کی مناسبت سے علامہ ڈاکٹر شبیر حسن میثمی کا خصوصی پیغام
  • علامہ رمضان توقیر سے علامہ آصف حسینی کی ملاقات
  • علامہ عارف حسین واحدی سے علماء کے وفد کی ملاقات
  • حساس نوعیت کے فیصلے پر سپریم کورٹ مزیدوضاحت جاری کرے ترجمان قائد ملت جعفریہ پاکستان
  • علامہ شبیر میثمی کی زیر صدارت یوم القد س کے انعقاد بارے مشاورتی اجلاس منعقد

تازه خبریں

صوبہ سندھ میں رینجرز پر حملے کی مذمت کرتے ہیں شرپسندوں سامنے لاکر سزا دی جائے شیعہ علماء کونسل پاکستان سندھصوبہ سندھ میں رینجرز پر حملے کی مذمت کرتے ہیں شرپسندوں سامنے لاکر سزا دی جائے شیعہ علماء کونسل پاکستان سندھ

صوبہ سندھ میں رینجرز پر حملے کی مذمت کرتے ہیں شرپسندوں سامنے لاکر سزا دی جائے شیعہ علماء کونسل پاکستان سندھ

صوبہ سندھ میں رینجرز پر حملے کی مذمت کرتے ہیں شرپسندوں سامنے لاکر سزا دی جائے شیعہ علماء کونسل پاکستان سندھ

جعفریہ پریس پاکستان: شیعہ علماء کونسل پاکستان صوبہ سندھ کے صدر علامہ سید ناظر عباس تقوی نے دفتر سے جاری بیان میں صوبہ سندھ کے شہر گھوٹکی اور پاکستان کے سب سے بڑے شہر کراچی میں رینجرز اہلکاروں پر حملوں کی شدید الفاظ میں مذمت کی ان کا کہنا تھا کہ اس وقت پاکستان اک نازک مرحلے سے گزررہا ہے اس حساس موقع پر اس قسم کی بزدلانہ حرکت قوم کو منتشر کرنے کی سازش ہے انہوں نے کہا کہ ہم مطالبہ کرتے ہیں کہ شرپسندوں کو سامنے لایا جائے انہوں نے شہید و زخمی افراد کے لئے دعا کی اور رینجرز کی قربانیوں کو خراج تحسین پیش کیا