ملی یکجہتی کونسل کے وفد کے وفد کی شیخ محسن کے فرزند سے ملاقات و تعزیت

اسلام آباد:ملی یکجہتی کونسل کے وفد نے جامعۃ الکوثر میں مفسر قرآن علامہ شیخ محسن علی نجفی کے فرزند گرامی علامہ شیخ محمد اسحاق نجفی سے ان کے بہنوئی مرحوم مولانا آغا سید عباس موسوی اور مرحوم سید ناصر حسین الحسینی کی وفات پر تعزیت کی۔
وفد جناب لیاقت بلوچ،علامہ عارف واحدی اور جناب ثاقب اکبر پر مشتمل تھا

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here