قائد ملت جعفریہ پاکستان کی مختلف شخصیات سے ان کے لواحقین کے انتقال پر تعزیت
قائد ملت جعفریہ پاکستان کی مختلف شخصیات سے ان کے لواحقین کے انتقال پر تعزیت

قائد ملت جعفریہ پاکستان علامہ سید ساجد علی نقوی نے اطلاع ملنے پر درج ذیل احباب سے ان کے لواحقین کی وفات پر تعزیت کی جن میں محمد علی بھٹہ ،جتوئی تعزیت والد، فضیلت عباس خان، انتظار مہدی خان، افتخار خان ،جتوئی تعزیت والد، سید حسنین رضا نقوی فیصل آباد تعزیت والد،محمد علی مہتاب جھنگ تعزیت جواں سال فرزند، سید اسد عباس کاظمی(رہائش گاہ قائد محترم) لاہور تعزیت خوشدامن، منتظر مہدی (مرکزی دفتر ) اسلام آباد تعزیت خالہ، منور علی جتوئی، لاڑکانہ تعزیت برادر، محسن علی جتوئی، لاڑکانہ تعزیت والد، ڈاکٹر ظفر علی زرداری سکھر تعزیت والد، علی مقدسی قم المقدسہ تعزیت والد مولانا ڈاکٹر مہدی علی قم المقدسہ، مولانا سید عقیل حیدر زیدی سابق دبیر مجلس نظارت دفتر قائد ملت جعفریہ پاکستان مشہد مقدس تعزیت خالہ، علامہ سید افتخار حسین نقوی ممبر اسلامی نظریاتی کونسل( سچ ٹی وی) اسلام آباد تعزیت برادرمولانا سید منتظر مہدی نقوی ، مولانا سید انتصار مہدی نقوی(سچ ٹی وی) اسلام آباد تعزیت چچا، سید علی عمار نقوی(سچ ٹی وی) اسلام آباد تعزیت چچا، اہل خانہ مولانا سید منتظر مہدی نقوی تعزیت مولاناسید منتظر مہدی نقوی،حجۃ الاسلام علامہ شیخ محسن علی نجفی اسلام آباد تعزیت داماد مولانا سید ناصر حسین الحسینی و داماد مولانا سید محمد عباس موسوی، مولانا شیخ محمد اسحاق جامعہ الکوثر اسلام آباد تعزیت برادران نسبتی، مولانا شیخ انور علی جامعہ الکوثر اسلام آباد تعزیت برادر ان نسبتی، سید صابر حسین نقوی سکھرتعزیت والد، مولانا محمد نوازعسکری مظفر گڑھ تعزیت والدہ، سید سجاد حیدر اسلام آباد تعزیت برادر، اہل خانہ مولانا سید ناصر حسین الحسینی نارووال تعزیت مولانا سید ناصر حسین الحسینی، اہل خانہ سید شوکت علی رضوی کراچی تعزیت سید شوکت علی رضوی، سید محمد رضا نقوی، سید ہاشم رضا نقوی خیرپور تعزیت برادر، مولانا ریاض رضا جوہری، مولانا اسد رضا جوہری ،مولانا امجد رضا جوہری کراچی تعزیت والدعلامہ طالب جوہری،مولانا ظفر عباس شہانی اسلام آباد/بھکر تعزیت ماموں، محمد حسنین عباس بھٹی ایڈووکیٹ مظفر گڑھ تعزیت سسر، ابرار قمر مظفر گڑھ تعزیت والد،زوارحمیل الرحمٰن جتوئی، عتیق الرحمان جتوئی حیدر آباد تعزیت ماموںو برادر، شفقت علی جتوئی حیدر آباد تعزیت والد، سید شہزادہ عمران بخاری ،سید آصف عباس بخاری تعزیت والد سید اعجاز حسین بخاری نائب صدر شیعہ علماء کونسل پاکستان شمالی پنجاب ، سید قمر حسین زیدی سابق صدر شیعہ علماء کونسل پاکستان ضلع بہاولپور تعزیت برادر سر،مولانا حسن علی کریمی بھٹی شاہ سندھ تعزیت والد علامہ غلام قنبر کریمی پرنسپل مدرسہ خاتم النبین ،سردار معظم علی خان عباسی ایم پی اے لاڑکانہ تعزیت والد،ڈاکٹر صفدر علی عباسی سابق سنیٹر لاڑکانہ تعزیت برادر، سید غلام قنبر نقوی ایڈووکیٹ، سید زاہد حسین نقوی ایڈووکیٹ مظفر گڑھ تعزیت براد بزرگ ، سید ثقلین عباس نقوی ،سید محسن عباس نقوی مظفر گڑھ تعزیت والد ،نسیم عباس سیال ،ساجد حسین سیال ،قیصر عباس سیال ، عرفان حسین سیال، سیفل ریاض سیال مظفرگڑھ تعزیت والد، مہر مجاہد عباس سیال مظفر گڑھ تعزیت برادر ضمیر حیدر حیدری چکوال تعزیت والدہ،حسن مہدی ،محمد مہدی، حسین مہدی دینور گلگت تعزیت والد مولانا شیخ سلمان محمدی،مولانا شیخ سلطان علی صابری مناور گلگت تعزیت جواں سال فرزند ،عمران حسین ممبر یونین کونسل گلگت تعزیت چچی،عالمگیر حسین شاہ ڈی ایس پی گلگت تعزیت برادر،،سید وقار حسین جعفری باغ آزاد جموں و کشمیر تعزیت والد، مولانا خادم حسین عابدی خانیوال تعزیت برادر، سید دائود رضا نواب شاہ تعزیت والد،سید ارباب علی شاہ نواب شاہ تعزیت برادرشامل ہیں۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here