مادر ملت فاطمہ جناح کی برسی
مادر ملت فاطمہ جناح کی برسی

مادر ملت فاطمہ جناح کی برسیملک بھر میں مادر ملت محترمہ فاطمہ جناح کی 50 ویں برسی عقیدت و احترام کے ساتھ آج منائی جا رہی ہے ۔ محترمہ فاطمہ جناحؒ 30جولائی 1893ء کو کراچی میں پیدا ہوئیں۔ محترمہ فاطمہ جناح نے تحریک پاکستان میں کلیدی کردار ادا کیا ۔ وہ اپنے بھائی قائد اعظم محمد علی جناحؒ کے شانہ بشانہ چلتی رہیں۔ انہوں نے برصغیر کی خواتین کو ایک پلیٹ فارم پر متحد کیا۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here