پارا چنار طوری بازار میں دھماکے سخت الفاظ میں مذمت قائد ملت جعفریہ پاکستان

٭۔۔۔قائد ملت جعفریہ پاکستان آیت اللہ سید ساجد علی نقوی کی پارا چنار طوری بازار میں دھماکے سخت الفاظ میں مذمت
٭۔۔۔دھماکے میں 22 زخمیوں کو فی الفور طبی امداد مہیا کی جائے
٭۔۔۔پارا چنار میں دہشتگردی پر امن ماحول کو خراب کرنے سازش ہے ،
٭۔۔۔دھماکے میں ملوث افراد کا سراغ لگا کر گرفتار کرنے کا مطالبہ ۔
٭۔۔۔پاراچنار کی عوام کے تحفظ کو یقینی بنانے کے اقدامات میں بہتری لائی جائے ، ٭۔۔۔قائد ملت جعفریہ پاکستان آیت اللہ سید ساجد علی نقوی کی پارا چنار طوری بازار میں دھماکے سخت الفاظ میں مذمت
٭۔۔۔دھماکے میں 22 زخمیوں کو فی الفور طبی امداد مہیا کی جائے
٭۔۔۔پارا چنار میں دہشتگردی پر امن ماحول کو خراب کرنے سازش ہے ،
٭۔۔۔دھماکے میں ملوث افراد کا سراغ لگا کر گرفتار کرنے کا مطالبہ ۔
٭۔۔۔پاراچنار کی عوام کے تحفظ کو یقینی بنانے کے اقدامات میں بہتری لائی جائے ،
٭۔۔۔پاراچنار کی عوام کے تحفظ میں کوئی کوتاہی برداشت نہیںکریں گے ، قائد ملت جعفریہ پاکستان علامہ ساجد نقوی

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here