اسلامی تحریک پاکستان کے وفد کی پیر کرم علی کی وفات پر تعزیت
اسلامی تحریک پاکستان کے وفد کی پیر کرم علی کی وفات پر تعزیت

(جعفریہ پریس پاکستان گلگت بلتستان)

اسلامی تحریک پاکستان گلگت بلتستان کے اعلی سطحی وفد کی سابق گورنر گلگت بلتستان پیر کرم علی شاہ کے گھر آمد. پیر کرم علی شاہ کے وفات پر خانوادے کو تعزیت پیش کی اور فاتحہ خوانی کی

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here