شکارپور مسجد تنازعہ کے حل کے لئے نشست شیعہ علماء کونسل پاکستان شریک

شکارپور مسجد تنازعہ
مقبول احمدشیخ صاحب اورصوبائی وزیرامتیازاحمدشیخ صاحب کی سربراھی مین کندن ریسٹورنٹ شکارپورمین علامہ ریاض حسین الحسینی جنرل سیکریٹری شیعہ علماء کونسل سندھ علماء مومنین کےساتھ شریک ھوئے شیعہ مکتب فکر اوردوسرے مکتب فکرکے علماء اوردیگرذمہ داران نےکثیرتعداد مین شرکت کی اوراپنےبیانات نوٹ کروائین شیعہ مکتب فکرنےصرف اپنےکاغذات رکارڈ ثبوت پیش کیے طرفین کےبیانات کےبعد دودن مین فیصلہ سنایاجائیگا

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here