شیعہ علماء کونسل کے وفد کی وظائف کاظمی کی عیادت

راولپنڈی؛ قائد ملت جعفریہ علامہ سید ساجد علی نقوی کی طرف سے شیعہ علما کونسل پاکستان کے مرکزی سیکریٹری جنرل علامہ عارف حسین واحدی کی سربراہی میں ایک وفد نے بنگش کالونی میں محترم سید وظائف کاظمی صاحب کی رھائشگاہ پہ ان سے مرحوم مولانا سید مجاہدحسین کاظمی رح کی وفات پرتعزیت کی،فاتحہ پڑھی اور مرحوم کی بلندی درجات کی دعا کرائی-قائد محترم نے بھی فون پر تعزیت کی اور دعا کی وفد میں مولانا قاسم جعفری،جناب سید ھادی ھمدانی اورسید نزاکت حسین شاہ صاحب شامل تھے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here