متحدہ مجلس عمل پاکستان سندھ کا ملک کی موجودہ صورتحال پر اہم اجلاس

متحدہ مجلس عمل پاکستان سندھ کا ملک کی موجودہ صورتحال پر اہم اجلاس تمام مسالک کے نمائندہ علماء موجود علماء موجود
اجلاس مسجد مدینہ مولانا عبدالکریم عابد (jui)کے مدرسہ میں منعقد ہوا مشترکہ پریس کانفرنس علامہ سید ناظرعباس تقوی اور عبدالکریم عابد نے خطاب کیا اس موقع پر جماعت اسلامی سےافضل چنہ اور جمعیت علما پاکستان سے مستقیم نورانی موجود تھے

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here