صالح پٹ سکھر: شھید اشفاق حسین رند کے ایصال ثواب کی مجلس عزا

صالح پٹ سکھر: شھید اشفاق حسین رند کے ایصال ثواب کی مجلس عزا کا پروگرام ہوا، جس میں خصوصی خطاب علامہ سید اسد اقبال زیدی صاحب (سینئر نائب صدر ایس یو سی صوبہ سندھ) علامہ ریاض حسین الحسینی (جنرل سیکریٹری ایس یو سی صوبہ سندھ) علامہ سید محمد عالم شاہ موسوی صاحب، علامہ سید مجتبیٰ حیدر شیرازی صاحب، علامہ امداد حسین الحسینی (جنرل سیکریٹری ایس یو سی ڈویژن سکھر) مولانا ریاض حسین روحانی ضلعی صدر ایس یو سی سکھر، مولانا غلام مصطفیٰ چانڈیو صاحب، مولانا اختر حسین کاظم، مولانا عقیل عباس روحانی، مولانا شفقت حسین مھر، سید جواد حسین شاہ رضوی صدر ایس یو سی تحصیل صالح پٹ نے مجلس عزا کو خطاب کیا۔
خصوصی شرکت میران شاہ بانی جلوس عزا روھڑی مولا کربلا، سید نور حسین شاہ رضوی بانی مجالس صالح پٹ اور معزز شخصیات نے شرکت کی-

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here